Close
Sale!

Rani’s Herbal Qahwa Product

300.00

Category: Product ID: 993

Description

Rani’s kehwa mustufa /Qahwa mustafa benefits

Rani’s Qahwa mustafa is a holistic elixir that goes beyond mere refreshment—it’s a
natural remedy designed to empower your respiratory health and elevate your overall
well-being. Crafted with precision, this exceptional blend is not just a beverage; it’s your
ally in managing respiratory challenges such as cough, common cold, and asthma.

Experience the soothing embrace of Rani’s Qahwa mustafa as it gracefully alleviates
coughing, clears chest congestion, banishes nose-block, and breathes vitality into every
inhale. This remarkable potion is more than a remedy; it's a celebration of wellness.
Not stopping there, Rani’s Qahwa mustafa is your gateway to fortified immunological
strength. Elevate your body's defenses and embrace a robust immune system with each
invigorating sip.

But the magic doesn’t end here—introducing Rani’s Slimming Pack, where the journey
to health meets the path to fitness. This unique blend not only aids in respiratory well-
being but also supports your weight management goals. Unlock a healthier, lighter you
with the irresistible combination of Rani’s Qahwa mustafa and the Slimming Pack. Your
wellness journey just got a whole lot more exciting. Cheers to a vibrant and healthier
you!

قہوہ شفاء صحت مصطفیٰ
ہوا الشافی
آج کا انسان کرب واذیت اور نا گہانی مشکلات کا شکار ہے، گھٹتے وسائل، بڑھتے مسائل نے عام آدمی کو پہنی جسمانی اور روحانی
پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ۔ ٹیشن، ایگزائی ، قوت فیصلہ میں کمی اور معاملات زندگی میں مثبت
انداز فکر کو متاثر کیا ہے۔ بحمد اللہ تلاش و بسیار کے بعد بفضل تعالی ایک کامیاب اور مکمل نسخہ کے حصول میں سرفرازی
حاصل ہوئی۔ ۱) نزلہ، زکام مسلسل چھینکیں ) دماغی کمزوری (۴) قبل از وقت بڑھاپا نیند کی کمی دماغی الجھن (۸) ڈپریشن مینشن
(۵) نگاه کنزرور
(۱۲) الرجی
۹) جوڑوں کے درد (۱۰) لیکوریا (11) گلا بیٹھنا ۱۳) آواز خراب ہوگئی ہو یا پھٹ گئی ہو (۱۴) شوگر (۱۵) چہرے پر دانے کیل
مہاسوں فریکل کریم کے بیرونی استعمال کے بعد بہترین رزلٹ ۱۹) بہت کم نیند ہونایا بالکل نہ ہونا ۱۷) معدے میں گیس، تیزابیت،
چکنائی اور موٹاپے کوکم کرتا ہے، اعصاب وجسم قوت فیصلہ میں کی ، کام سے لیے داری میں مفید ترین نسخہ سے تیار کردہ قہوہ
مصطفے اللہ کے فضل سے شافی ہے۔ انشاء اللہ زندگی میں خوشی کامیابی اور صحت کاملہ
کا ذریعہ ہوگا۔
تركيب استعمال :- ڈیڑھ کپ پانی میں آدھا چھ ڈال کر ابالیں جب ایک کپ رہ جائے تو میٹھا ( شہید بہتر ہوگا ) کر کے یاد یسے ہی پی
لیں صبح و شام یا ضرورت اشدت کے مطابق گرم گرم دن میں تین چار مرتبہ پی لیں۔ صبح تیار کر کے شام تک پی سکتے ہیں۔ کوئی
نقصان نہیں ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rani’s Herbal Qahwa Product”

Your email address will not be published. Required fields are marked *